: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/28ستمبر(ایجنسی) بنگلہ دیش نے ایشیا کپ کا خطاب جیتنے کے لیے ہندوستان کے سامنے 223 رن کا ہدف رکھا ہے، یہ ایسا اسکور ہے جو دیکھنے میں کم لگ سکتا ہے لیکن ریکارڈ بک دیکھیں تو یہ بالکل
بھی چھوٹا نہیں کہا جاسکتا ہے، یو اے ای میں کھیلے جا رہے اس ٹورنامنٹ میں بھی بڑے اسکور نہیں بنے ہیں، یعنی زیادہ بڑا اسکور نہیں ہونے کے باوجود دونوں ٹیموں کے خلاف کڑی ٹکر دیکھنے کو مل سکتی ہے.