: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بنگلور/28ستمبر(ایجنسی) ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان بنگلور کے این چنا سوامی اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے چوتھے ون ڈے میچ میں ہندوستانی ٹیم 335 رنز کے ہدف کا
تعاقب کر رہی ہے. بارش کی وجہ سے روکا ہوا کھیل دوبارہ شروع کیا گیا. ہندوستان نے 44 اوورز میں چار وکٹ کھو کر 274 رنز بنالیے. کیدار جادھو (60) اور منش پانڈے (28) بنا کر کریز پر ہیں.