the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/13اکتوبر(ایجنسی) گزشتہ میچ میں شکست کے بعد ہندوستانی ٹیم آسٹریلیا کے خلاف فیصلہ کن تیسرے اور آخری ٹی 20 میچ میں اپنی غلطیوں سے سبق لے کر سیریز جیتنے کے ارادے سے اترے گی. ون ڈے سیریز میں آسٹریلیا پر فتح کے بعد ہندوستان نے رانچی میں پہلا ٹی -20 میچ بھی نو وکٹ سے جیت لیا، لیکن گوہاٹی میں اسے شکست کا سامنا



کرنا پڑاسٹریلیا کے خلاف حالیہ کامیابی کے باوجود کپتان وراٹ کوہلی نے کہا ہے کہ اسے ہرانا ہمیشہ مشکل ہوتا ہے. گوہاٹی میں آٹھ وکٹ سے فتح کے بعد آسٹریلیا فیصلہ کن میچ میں بلند حوصلوں کے ساتھ اترے گی. 

راجیو گاندھی بین الاقوامی اسٹیڈیم کی پچ بلے بازوں کے لیے بہترین ہے اور ناظرین کو اس پر کافی رنز بننے کی توقع ہوگی.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.