: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 25 فروری ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلی جارہی بارڈر گواسکر ٹرافی کا تیسرا میچ یکم مارچ سے ہو لکر اسٹیڈیم میں کھیلا جائے
گا۔
اس میچ کے لیے ہندوستانی کھلاڑی اندور پہنچنا شروع ہو گئے ہیں۔ ہفتہ کی دوپہر تک سابق ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی اور ٹاپ آرڈر بلے باز شمن گل اندور پہنچ گئے۔