: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
سڈنی/30اپریل(ایجنسی) کرکٹ آسٹریلیا (سی اے) بارڈر گواسکر ٹرافی کے لیے کھیلے جانے والے چار ٹیسٹ میچوں کی شروعات ایڈلیٹ adelaideمیں چھ سے دس ڈسمبر کے درمیان ڈے نائیٹ ٹیسٹ میچ کرنے کے
لیے ہندوستان کو منانے کی کوشش کررہا ہے، سی اے کے چیف ایگزیکٹو آفیسرآسٹریلیائی پروگرام کو جاری کرتے ہوئے کہا کہ انکا بورڈ ایڈلیٹ میں ڈے نائیٹ میچ کھیلنے کے لیے بی سی سی آئی کے ساتھ بات کررہاہے.