the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کینبرا ، 02 دسمبر (یواین آئی) ہاردک پانڈیا کی (ناٹ آؤٹ 92) اور رویندر جڈیجہ کی (ناٹ آؤٹ 66) کی شاندار نصف سنچریوں اور ان کے درمیان چھٹے وکٹ کے لئے محض108 گیندوں پر 150 رنوں کی ناقابل شکست شراکت داری اور شاردل ٹھاکر (51 رن پر تین وکٹ) کی بہترین گیندبازی کی بدولت ہندوستان



نے آسٹریلیا کو تیسرے اور آخری ونڈے میں بدھ کو تیرہ رنوں سے شکست دے کر کچھ عزت بچالی۔
میچوں کی یہ سیریز آسٹریلیا نے 2-1 سے جیت لی تھی۔

ہندوستان نے 50 اووروں میں پانچ وکٹ پر 302 رنوں کے مشکل اسکور بنانے کے بعد آسٹریلیا کو 49.3 اووروں میں 289 رن بناکر آؤٹ کیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.