کیپ ٹاؤن، 10 جنوری (یو این آئی) ہندوستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں منگل کے وز یہاں تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں فیصلہ کن مقابلے میں جیت کے ساتھ سیریر پر قبضہ کرکے عالمی ٹسٹ چیمپئن شپ (ڈبلیو ٹی سی) ٹیبل میں چوٹی پر
پہنچنے کی پوری کوشش کریں گی۔
تین میچوں کی ٹسٹ سیریز 1-1 سے برابر ہے ہندوستان کے لیے اس میچ میں جیت کئی لحاظ سے اہم ہوگی۔
دراصل ہندوستان نے اس سے پہلے جنوبی افریقہ میں جنوبی افریقہ کے خلاف کوئی ٹیسٹ سیریز نہیں جیتی ہے۔