: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/25جون(ایجنسی) آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں جاری اتار چڑھاؤ نے سیمی فائنل کی ریس کو دلچسپ بنا دیا ہے، اب تو ٹاپ 4 کا ایک مساوی ایسا بھی بن رہا ہے، جو ورلڈ کپ کا تاریخ ہی بدل سکتا ہے ، جی ہاں ، اب تک کے مقابلے کے بعد
ہندوستان اور پاکستان دونوں ہی سیمی فائنل کی ریس میں بنے ہوئے ہیں، اگر سب کچھ ٹھیک رہا تو یہ دونوں ٹیمیں پھر آمنے سامنے ہوسکتی ہے- اگر ایسا ہوا تو یہ پہلا موقع ہوگا، جب ہندوستان اور پاکستان کی ٹیمیں ایک ہی ورلڈ کپ میں دو بار مقابلے کریں گی-