the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ساوتھمپٹن، 17 جون (یواین آئی) ہندوستان اور نیوزی لینڈ جمعہ سے یہاں شروع پہلے عالمی ٹسٹ چیمپئن فائنل میں ٹسٹ کرکٹ کا بادشاہ بننے کے ارادے سے اتریں گے اس فائنل کے ساتھ عالمی ٹسٹ چیمپئن شپ کے دو سال کے سلسلے کا خاتمہ ہوجائے گا جسے ٹسٹ کرکٹ کو نئی زندگی دینے کے مقصد کے ساتھ 2019 میں شروع کیا گیا تھا نیوزی لینڈ کے کپتان کین ویلیمسن کا



کہنا ہے کہ چیمپئن شپ کے آخری دور میں ہم نے دیکھا تھا کہ ٹیمیں کوالیفائی کرنے کے لئے اپنا پورا زور لگا رہی تھی جس سے کئی دلچسپ نتائج دیکھنے کو ملے ہیں۔
ہم نے آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں دیکھا تھا کہ کئی ٹیموں کے پاس فائنل میں جانے کا موقع تھا۔

نیوزی لینڈ بڑے فائنل میں لڑکھڑانے کی اپنی عادت کو بدلنے کے موڈ میں ہے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.