the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
احمد آباد، 10مارچ (یو این آئی) ہندستان نے اسا سال اکتوبرنومبر میں ٹی20عالمی کپ کی میزبانی کرنی ہے اور ہندستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں جمعہ سے احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں شروع ہونے والی پانچ میچوں کی ٹی20سیریز میں اس عالمی کپ کی تیاری مضبوط کرنے کے ارادے سے اتریں گی



ہندستان نے انگلینڈ سے چار میچوں کی ٹیسٹ سیریز 3-1سے جیت کر بلاشبہ آئی سی سی ٹسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں جگہ بنا لی ہے، لیکن پانچ میچوں کی اس ٹی۔
20سیریز میں ہندستان کو مہمان ٹیم سے سخت چیلنج ملے گا۔
دونوں ٹیموں کو اس سیریز سے عالمی کپ کے لئے اپنی تیاری کرنے میں مد ملے گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.