the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
پورٹ آف سپین، 02 اگست (یو این آئی ) ہندستان اے نے ویسٹ انڈیز اے کے خلاف دوسرے غیر سرکاری ٹیسٹ میں پہلی اننگز میں پچھڑنے کے بعد زبردست واپسی کرتے ہوئے دوسری اننگز میں میزبان ٹیم کے چار وکٹ صرف 12 رن پر حاصل کرلئے۔

ویسٹ انڈیز نے پہلی اننگز میں



381 رن بنائے تھے اور اس نے چیمار ہولڈر کے 54 رن پر پانچ وکٹ کی زبردست گیند بازی کی بدولت ہندستان اے کو پہلی اننگز میں 190 رن پر سمیٹ دیا تھا۔
 لیکن دوسری اننگز میں ہندستانی ٹیم نے جوابی حملہ کیا اور سات اوور کے کھیل میں ویسٹ انڈیز کے چار وکٹ صرف 12 رن پر حاصل کر لئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.