: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
انٹیگا/26اگسٹ(ایجنسی) آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ کے تحت ویسٹ انڈیز کے خلاف چل رہی ٹیسٹ سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں ٹیم انڈیا نے ویسٹ انڈیز پر بڑی جیت حاصل کرلی ہے- ٹیم انڈیا نے میچ کے چوتھے دن اپنا شاندار مظاہرہ جاری رکھتے ہوئے ویسٹ انڈیز کو 318 رن سے زبردست شکست دی- میچ کے
چوتھے دن انجیکیا رہانے 102 کے سنچری اور ہنموما وہاری 93 اور کپتان ویراٹ کوہلی 51 کے نصف سنچری کی مدد سے اپنی دوسری انگیز میں سات وکٹ پر 343 رن بناکر انگیز کا اعلان کرکے ویسٹ انڈیز کے سامنے جیت کے لیے 419 رنوں کا ہدف دیا تھا- لیکن میزبان ٹیم دن کا کھیل ختم ہونے سے پہلے ہی صرف 100 رن پر ہی آل آوٹ ہوگئی-