: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/7فروری(ایجنسی) کیپ ٹاؤن میں میزبان جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرے ڈے نائٹ میچ میں کپتان وراٹ کوہلی کے ناٹ آؤٹ 170 رنز کی اننگز کی بدولت ہندوستان نے میزبان جنوبی افریقہ کے
سامنے 304 رنز کا ٹارگیٹ رکھا ہے. ہندوستان یہ اسکور 6 وکٹ کے نقصان پر بنایا، ویراٹ کوہلی کا کیریئر 34 ویں سنچری ہے، جس کے ساتھ ہی کئی ریکارڈ کو توڑا، انکے علاوہ شیکھر دھون نے 76 رن کی انگیز کھیلی.