: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کیننگٹن اوول، 6 ستمبر (ذرائع) IND بمقابلہ ENG ، چوتھا ٹیسٹ ، دن 5: میزبان انگلینڈ اور ہندوستان کے درمیان کیننگٹن اوول میں پیر کو ختم ہوئے چوتھے ٹیسٹ میچ کے آخری اور پانچویں دن کے آخری سیشن کے شروعاتی گھنٹے میں انگلینڈ کو اسکی دوسری انگیز میں 210 رنوں پر سمیٹ کر ہندوستان نے چوتھا ٹیسٹ میچ 157 رنوں کے زبردست فرق سے جیت کر پانچ میچوں کی سیریز میں 1-2 کی برتری حاصل کرلی-