the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ،31 دسمبر (یواین آئی) کشتی کے عالمی گرومہابلی ستپال نے امید ظاہر کی کہ 2021 کا نیا سال ہندوستانی کھلاڑیوں کے لئے اچھا ثابت ہوگا اور وہ ٹوکیو اولمپک میں گزشتہ ریواولمپک کے مقابلے زیادہ تمغے جیتیں گے پدم بھوشن سے سرفراز اور دروناچاریہ ایوارڈ یافتہ ستپال نے نئے سال سے قبل آج یہاں کہا کہ ’’ سال 2020 کورونا کے خطرے کی وجہ سے کھلاڑیوں کے لئے اچھا



نہیں رہا۔
کھلاڑیوں کی ٹریننگ نہیں ہوسکی، انہیں سال بھر ٹورنامنٹ نہیں ملے، کافی وقت گھر میں رہنا پڑا اور ٹوکیو اولمپک ایک سال کے لئے ملتوی ہوگئے لیکن مجھے پوری امید ہے کہ نیا سال کھلاڑیوں کے لئے اچھا رہے گا اور وہ ٹوکیو اولمپک میں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے۔

مہابلی ستپال نے کہا کہ مجھے پہلوان سے ٹوکیو اولمپک میں کافی امیدیں ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.