آکلینڈ 18 دسمبر [یو این آئی) پاکستان کو پہلے ٹی20 میچ میں نیوزی لینڈ نے 5 وکٹوں سے ہراکر سیریز میں 0-1 سے برتری حاصل کر لی سیریز کے اس پہلے میچ میں پاکستان کے قائم مقام کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا
لیکن پوری ٹیم 9 وکٹوں کے نقسان پر 153 رن ہی بنا سکی۔
یہ نشانہ نیوزیلینڈ نے پانچ وکٹ کے نقصان پر 156 رن بنا کر پورا کر لیا۔
پاکستانی ٹیم کی اننگ کے اغاز میں ہینوجوان عبداللہ شفیق بغیر کوئی رن بنا ئے پویلین لوٹ گئے۔