: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جوہانسبرگ، 04 مارچ (ایجنسی)جنوبی افریقہ کے لیگ اسپنر Imran Tahir عمران طاہر نے پیر کو کہا کہ وہ مئی-جون میں انگلینڈ میں ہونے ورلڈ کپ
کے بعد ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لیں گے۔ اگرچہ طاہر سال 2020 میں ہونے والے ٹوئنٹی -20 کرکٹ ورلڈ کپ تک ٹوئنٹی -20 کرکٹ کھیلتے رہیں گے۔ طاہر نے کہاکہ میں ہمیشہ سے ہی عالمی کپ میں کھیلنا چاہتا ہوں۔