the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ، 12 اکتوبر (یو این آئی) پولینڈ کی نوجوان انگا سویتیک نے فرنچ اوپن میں تاریخی کارکردگی کی بدولت پیر کو تازہ ترین عالمی درجہ بندی میں 37 مقامات کی چھلانگ لگا کر ٹاپ 20 میں داخلہ حاصل کرلیا۔
سویٹیک اب 17 ویں نمبر



پر آگئی ہیں۔

پولینڈ کی غیر سیڈڈ سویتیک نے ہفتے کے روز آسٹریلیائی اوپن چمپئن اور امریکہ کی چوتھی سیڈ صوفیہ کینن کو یکطرفہ انداز میں 6-4، 6-1 سے شکست دے کر فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں پہلی بار گرینڈ سلیم ٹائٹل جیتا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.