the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ممبئی، 14 مئی (یو این آئی) لیگ اسپنر یزویندر چہل سابق کرکٹر اور اب کمنٹیٹر سنجے مانجریکر کے اس دعوے سے پوری طرح اتفاق کرتے ہیں کہ اگر گیند اسٹمپ سے ٹکراتی ہے اور بیلزکی لائٹ جلتی ہے لیکن وہ گرتی نہیں تب بھی بلے باز کو آؤٹ دیاجانا



چاہیے۔

ایسی صورت حال دہلی کیپٹلز کے خلاف راجستھان رائلز کے آخری میچ میں اس وقت پیش آئی جب چہل کے پہلے اوور کی آخری گیند پر ڈیوڈ وارنر لیگ بریک سے چکماکھاگئے تھےاور گیند براہ راست اسٹمپ پر جا لگی تھی۔
تاہم بیلز نہیں گریں اور وارنر نے 52 رنوں کی اننگ کھیلی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.