: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کو لکتہ ، 7 مارچ (یو این آئی) تجربہ کار ہندوستانی کرکٹر چتیشور پجارا نے کہا کہ انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کی بھوک اور بھی بڑھ گئی ہے ، اگر مجھے موقع ملا تو میں اسے حاصل کرنے کے لیے
پوری طرح تیار ہوں۔ جمعرات کو ایک میڈیا کنکلیو میں جب ان سے ہندوستانی ٹیم میں واپسی کے بارے میں پوچھا گیا تو پجارا نے کہا کہ میں ڈومیسٹک کرکٹ کھیل رہا ہوں۔ موقع ملا تو میں اس کے لئے پوری طرح سے تیار ہوں۔