ہرارے/20مارچ(ایجنسی) نوجوان لیگ اسپنر راشد خان (41 رن پر پانچ وکٹ) کی خطرناک گیند بازی سے افغانستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کو آئی سی سی ورلڈ کپ كواليفائرس کے سپر سکس مقابلے میں منگل کو پانچ وکٹ سے شکست دے کر اپنی دوسری
جیت درج کی۔
یو اے ای کی ٹیم 43 اوور میں 177 رن پر آؤٹ ہو گئی۔ یو اے ای کے لئے شیمن انور نے سب سے زیادہ 64 اور محمد نوید نے 45 رن بنائے۔