: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ہرارے/9مارچ(ایجنسی) کیپٹن مصطفی کے 26 رن دے کر 5 وکٹ کے دم پر متحدہ عرب امارات یو اے ای نے ICC ورلڈ کپ كوالیفائر ٹونامنٹ کے گروپ اے کی میچ میں
نیدرلینڈ کو 6 وکٹ سے شکست دی، نیدرلینڈ نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 46.3 اوور میں 176 رنز بنائے. اس ہدف کو یو اے ای کی ٹیم نے چھ اوور باقی رہتے چار وکٹ کھو کر حاصل کرلیا.