دبئی، 15 دسمبر (یو این آئی) آئی سی سی خاتون ون ڈے عالمی کپ 2022 کا انعقاد 4 مارچ سے نیوزی لینڈ میں ہونے جا رہا ہے جبکہ اس کا فائنل مقابلہ 3 اپریل کو ہوگا۔
بین الاقوامی کرکٹ بورڈ آئی
سی سی نے منگل کے روز اس کا اعلان کیا خاتون عالمی کپ کا انعقاد پہلے 2021 میں کیا جانا تھا لیکن کورونا کے سبب آئی سی سی اسے 2022 تک مؤخر کر دیا تھا۔
آئی سی سی منگل کے روز ترمیمی شیڈیول جاری کیا۔