: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نیوزی لینڈ/29جنوری(ایجنسی) پاکستان نے اتوار 28 جنوری کو بے اوول میدان پر کھیلے گئے تیسرے اور آخری ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو 18 رنوں سے ہرادیا ، اسی کے ساتھ پاکستان نے تین ٹی 20 میچوں کی سیریز میں 1-2 سے شکست دیتے ہوئے سیریز
پر قبضہ جمایا، اس جیت کے ساتھ ہی پاکستان نے آئی سی سی ٹی 20 رینکنگ میں پھر سے نمبر ون مقام حاصل کرلیا- پاکستان نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے کچھ وکٹ کے نقصان پر181 رن بنائے تھے- میزبان ٹیم پورے اوور کھیلنے کے بعد کچھ وکٹ کھو کر 163 رن ہی بنا کسی.