ماؤنٹ موگاني، 28 جنوری (ایجنسی) ہندوستانی کھلاڑی Ambati Rayudu امباٹي رائیڈو کو بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مشتبہ بولنگ ایکشن کی وجہ سے بولنگ کرنے سے معطل کر دیا ہے۔
"Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">13 جنوری کو آسٹریلیا کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں رائیڈو کے مشتبہ بولنگ ایکشن کی شکایت کی گئی تھی۔ آئی سی سی کی جانب سے پیر کو جاری ریلیز کے مطابق ہندوستانی کھلاڑی نے اپنے ایکشن کی شکایت ہونے کے 14 دن کی مقررہ مدت کے اندر اپنے بولنگ ایکشن کا معائنہ نہیں کرایا، اس لئے انہیں فورابولنگ سے معطل کیا گیا ہے۔