: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دبئی/16اپریل(ایجنسی) ہندوستانی بیٹسمین سیمرتی مندھنا نے لمببی چھلانگ لگاتے ہوئے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی خواتین کے ون ڈے بیٹسمینوں کی درجہ بندی میں چوتھا مقام حاصل کیا ہے. یہ مندھنا کے کیریئر کی
سب سے اچھی درجہ بندی ہے. انہوں نے اپنی پہلی مرتبہ 5 ونڈے بلے بازوں میں اپنا مقام بنا پائی ہے، ہندوستانی کرکٹ ٹیم کی 21 سالہ بلے باز مندھنا نے 10 مقام کی چھلانگ لگا کر آئی سی سی ونڈے بلے بازوں کی رینکنگ میں چوھتا مقام حاصل کیا ہے.