: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/26ستمبر(ایجنسی) نامناسب رویے کرنے والے کھلاڑیوں کو میدان سے باہر کرنا اب کرکٹ میں حقیقت بننے جارہا ہے، جنہیں 28 ستمبر یا اسکے بعد شروع ہورہی سبھی سیریز میں لاگو کیا جائے گا. ان تبدیلیوں میں
کرکٹ بیٹ کی لمبائی چوڑائی کی حد اورڈی آر ایس میں تبدیلی شامل ہیں. قوانین میں تبدیلی 1 اکتوبر سے نافذ کیے جانے تھے، لیکن دو ٹیسٹ میچ ستمبر 28 سے شروع ہو گئے. لہذا، اس لیے انہیں اسی دن سے لاگو کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے.