the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
دبئی،27مئی(یواین آئی) عالمی ٹسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں چھٹا ریزرو دن رکھنے کا امکان ہے جب کہ ٹسٹ میچ کو نتیجہ خیز بنانے کیلیے حتمی فیصلہ یکم جون کو آئی سی سی اجلاس میں ہوگا آئی سی سی کی ویب سائٹ پر ورلڈ ٹسٹ چیمپئن شپ فائنل میں 30گھنٹے کا پلیئنگ ٹائم ضروری قرار دیا گیا تھا،کسی وجہ سے ضائع ہونے والے وقت کی تلافی کیلیے چھٹا ریزرو دن بھی رکھا جائے گا، بعد ازاں یہ



تفصیل ہٹا دی گئی،اس وقت سے مختلف سوالات اٹھ رہے ہیں کہ اگر میچ کا نتیجہ نہ نکلا تو کس ٹیم کو چیمپئن شپ کی فاتح قرار دیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق فیصلہ کن مقابلہ کی پلیئنگ کنڈیشنز کے حوالے سے یکم جون سے ہونے والے آئی سی سی اجلاس میں غور ہوگا۔

قوی امکان ہے کہ 18جون سے شروع ہونے والے ہندوستان اور نیوزی لینڈ کے اس میچ کیلئے ایک ریزرو دن مختص ہوگا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.