دبئی، 21 مئی (یو این آئی) کورونا کی دوسری لہر سے بپا قہر کے بعد تیسری لہر میں حالات قابو میں رکھنے کے لیے ہندوستان تیاریوں میں سرگرم ہے۔
ایسے میں ٹی-20 عالمی کپ
ہندوستان سے باہر ہونا طے لگتا ہے۔
اس کے پیش نظر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) یکم جون کو اپنی ایگزیکیٹیو بورڈ کی میٹنگ میں عالمی کپ کے انعقاد کی جگہ کے سلسلے میں فیصلہ کر سکتا ہے۔