: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دبئی، 03 اکتوبر (یو این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے جمعرات کو کرکٹ برادری، کھلاڑیوں اور شائقین کو زہریلے مواد سے بچانے اور خواتین کے ٹی ٹوئنٹی
ورلڈ کپ کے دوران ایک محفوظ اور جامع آن لائن ماحول بنانے کے لیے 'سوشل میڈیا اعتدال پسندی' کا فریم ورک مصنوعی ذہانت (اے آئی) ٹولز پر مشتمل کمپیوٹر سافٹ ویئر متعارف کرایا گیا ہے۔