: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
دبئی: حال ہی میں جنوری میں آخری بار ویراٹ کوہلی کی کپتانی میں ہندوستان نے جنوبی آفریقہ کے خلاف ٹیسٹ میچ کھیلا تھا، حالانکہ اس سیریز میں ہندوستان کی 1-2 سے ہار ہوئی تھی، لیکن ٹیم انڈیا ٹیسٹ رینکنگ بچانے
میں کامیاب رہی تھی، اسی وقت ہندوستان کا آفریقہ دورہ جب فروری میں ختم ہوا تھا، تب ہندوستان کو سال 2017 کے لیے ٹیسٹ چیمپئن شپ کا گدا دیا گیا تھا، اب ہندوستان نے آئی سی سی کی تازہ ٹیسٹ رینکنگ میں اپنا پہلا مقام برقرار رکھا ہے.