the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
دوبئی، 7جون (یو این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے واضح کیا ہے کہ اگر ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ (ڈبلیو ٹی سی) فائنل کے پہلے دن بارش کی وجہ سے کھیل متاثر ہوتا ہے تو فالو آن اصول تبدیل نہیں ہوگا جو عام طورپر دیگر ٹیسٹ میچوں میں



ہوتا۔
آئی سی سی نے انگلینڈ کے ساوتھمپٹن میں 18سے 23جون تک ہندستان اور نیوزی لینڈ کے مابین کھیلے جانے والے ڈبلیو ٹی سی فائنل میں جوڑے گئے فاضل دن کے مدنظر یہ وضاحت دی ہے۔

عام معاملات میں فالو آن آئی سی سی قواعد کے آرٹیکل 14.1.1تحت دیا جاتا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.