: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دبئی/26جون(ایجنسی) آئی سی سی نے اس سال کے آخر میں ہونے والے خاتون ٹی 20 ورلڈ کپ ٹورنامنٹ کی تقریب کا اعلان کردیا ہے. یہ ورلڈ کپ ویسٹ انڈیز میں 9 سے 24 نومبر کے درمین کھیلا جائے گا، ہندوستانی ٹیم اس خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ میں اپنی مہم کی
شروعات نیوزی لینڈ کے خلاف کریں گی، پہلے دن ہندوستان اور نیوزی لینڈ کے علاوہ آسٹریلیا، پاکستان اور میزبان ویسٹ انڈیز بھی میدان پر اترے گی، ٹیم ٹورنامنٹ کے پہلے دن نیوزی لینڈ سے مقابلہ کے بعد 11 نومبر کو اپنے دوسرے میچ میں پاکستان کے خلاف میچ کھیلیں گی.