احمد آباد، 26 جون (یو این آئی) آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کا افتاحی میچ انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان مقابلے کے ساتھ 5 اکتوبر سے شروع ہو گا۔
آئی سی سی نے
منگل کے روز آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ 2023 کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔
میزبان ہندوستان 8 اکتوبر کو چنئی میں پانچ بار کے ورلڈ کپ فاتح آسٹریلیا کے خلاف اپنی مہم کا آغاز کرے گا۔