دبئی،1جون(ایجنسی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے میڈیا تنظیم الجزيرا سے میچ فکسنگ کو لے کر لگائے گئے الزامات کی شفاف اور مکمل تحقیقات کے لئے تمام ثبوت مانگے ہیں۔
آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈیوڈ رچرڈسن ICC Chief Executive David Richardson نے
جمعہ کو جاری بیان میں کہا کہ ہم فکسنگ الزامات کو لے کر وسیع اور شفاف انکوائری کرائیں گے۔
ہم نے الجزیرا کو کرکٹ میں بدعنوانی کو لے کر دستاویزی فلم اور دیگر تمام ثبوت شئیر کرنے کے لئے کہا ہے۔
ICC
✔
@ICC
ICC Chief Executive David Richardson has made a statement regarding Al Jazeera's investigation into alleged corruption in cricket.http://bit.ly/RichardsonStatement1June …
1:49 PM - Jun 1, 2018