نئی دہلی/27اپریل(ایجنسی) اگلے سال یعنی 2019 میں انگلینڈ میں ہونے ورلڈکپ کے پروگرام کا اعلان کر دیا گیا ہے. 30 مئی سے 14 جولائی کے درمیان کھیلے جانے والے اس ٹورنامنٹ میں پہلا مقابلہ 30 مئی کو انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان ہوگا. یہ میچ اوول میں کھیلا جائے گی. ہندوستان کو 5 جون سے اپنی مہم شروع کرے گی. ان کا پہلا مقابلہ افریقہ کے ساتھ ہوگا.
ٹیم انڈیا 2019 ورلڈ کپ میں پانچ جون کو جنوبی افریقہ
کے خلاف اپنی مہم کا آغاز کرے گی.
ٹیم انڈیا کے ورلڈ کپ میں ان ٹیموں سے ہوگا مقابلہ
5 جون: جنوبی افریقہ
9 جون: آسٹریلیا
13 جون: نیوزی لینڈ
16 جون: پاکستان
22 جون: افغانستان
27 جون: ویسٹ انڈیز
30 جون: انگلینڈ
2 جولائی: بنگلہ دیش
6 جولائی: سری لنکا
نو جولائی: پہلا سیمی فائنلز
11 جولائی: دوسرا سیمی فائنلز
14 جولائی: فائنل