the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
احمد آباد، 18 نومبر (یو این آئی ) آئی سی سی کرکٹ عالمی کپ 2023 کے اتوار کے روز ہونے والے فائنل مقابلے کو دیکھنے کے لئے اور اپنی رائے ظاہر کرنے کے لئے کرکٹ کے عظیم کھلاڑی کمنٹری باکس میں جمع ہوں گے۔
نریندر مودی اسٹیڈیم میں ہونے والے آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے فائنل کے لیے کئی عظیم کھلاڑیوں اور ماہرین پر مشت کمنٹری



پینل کا اعلان کیا گیا ہے جس میں روی شاستری، رکی پونٹنگ، ایان اسمتھ ، سنجے منجریکر ، ایرون فنچ، ناصر حسین ، ہرش بھوگلے، دنیش کارتک، میتھیو ہیڈن، ایون مورگن، ایان بشپ، شین واٹسن، سنیل گواسکر اور مارک ہاورڈ شامل ہیں۔ مشتمل ایک
آئی سی سی کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ شو پیس ایونٹ کے فائنل کے لئے دنیا بھر کی اسکرین پر کوریج کیا جائے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.