: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دوبئی، 20 ستمبر (یو این آئی) عالمی کرکٹ کی ریگولیٹری باڈی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے منگل کو کھیل کے قوانین میں تبدیلیوں کا اعلان کیا یہاں جاری کردہ ایک ریلیز
میں آئی سی سی نے کہا کہ سورو گنگولی کی زیرقیادت مینز کرکٹ کمیٹی نے ویمنز کرکٹ کمیٹی کی رضامندی سے ایم سی سی کے 2017 کے کرکٹ رولز (تیسرے ایڈیشن) میں تبدیلی کی سفارش کی تھی جسے چیف