: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دبئی/15اکتوبر(ایجنسی) سری لنکا کے سابق کپتان سنت جے سوریہ پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پیر کو اپنے اینٹی کرپشن یونٹ کی خلاف ورزی کے الزام لگائے ہیں، آئی سی سی نے
ایک بیان جاری کرتے ہوئے بتایا کہ اس نے سابق بلے باز کو الزامات کے خلاف جواب دینے کے لے 15 اکتوبر سے کل 14 دنوں کا وقت دیا ہے، آئی سی سی نے کہا کہ جے سوریہ نے اس کے دو ضوابط کی خلاف ورزی کی ہے.