the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
دوحہ، 28 ستمبر (یو این آئی) ہندوستان کے زبیر مداري پليالل Jabir Madari Pillyalil نے آئی اے اے ایف عالمی ایتھلیٹکس چمپئن شپ میں 400 میٹر ہرڈلز کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی ہے جبکہ ا سٹار کھلاڑی دوتي چند خواتین کی 100 میٹر ہیٹ



میں ہی باہر ہو گئیں۔

زبیر نے جمعہ کی رات اپنے مقابلے میں 49.62 سیکنڈ کا وقت نکال کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی۔
زبیر ہیٹ ایک میں تیسرے نمبر پر رہے اور اوورآل 11 ویں مقام پر رہ کر سیمی فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب رہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.