the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 24 دسمبر (یو این آئی) ہندوستان کے سابق کوچ روی شاستری اس بات پر خوش ہیں کہ کلدیپ یادو کے بیرون ملک ہندوستان کے اہم اسپنر بننے کے ان کے بیان نے روی چندرن اشون کو ’کچھ الگ کرنے کی ترغیب دی 2018 کے دورہ آسٹریلیا کے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران اشون زخمی ہو گئے تھے اس کے بعد ان کی



غیر موجودگی میں رویندر جڈیجہ اور کلدیپ یادو نے اسپن بولنگ کی ذمہ داری سنبھالی۔
سڈنی میں کھیلے گئے آخری ٹیسٹ میچ میں کلدیپ نے 99 رن پر پانچ وکٹ لے کر سب کو متاثر کیا۔

حال ہی میں کرکٹ منتھلی کے ساتھ بات چیت کے دوران اشون نے کہا تھا کہ شاستری کے بیان کے بعد وہ "ٹوٹ چکے تھے"۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.