the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ناگپور، 06 مارچ (ایجنسی) آسٹریلیا کے خلاف منگل کو دوسرے ون ڈے میں شاندار کارکردگی کرنے والے ہندوستان کے آل راؤنڈر کھلاڑی وجے شنکر نے کہا ہے کہ انہوں نے کبھی بھی عالمی کپ کے انتخاب کے بارے میں نہیں سوچا اور ان کی توجہ اپنے فطری کھیل پر ہی مرکوز ہے۔

وجے نے بہترین کارکردگی کے بعد کہا کہ وہ موقع کے انتظار میں تھے اور انہوں نے اس موقع کا بخوبی فائدہ اٹھایا۔ انہوں نے مزیدکہا کہ عالمی کپ کے اپنےانتخاب کے بارے میں نہیں سوچا اور



میری توجہ صرف کارکردگی پرمرکوز ہے۔

آسٹریلیا کے خلاف منگل کو کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میچ میں ہندوستان کو آٹھ رنوں سے دلچسپ جیت دلانے والے کھلاڑی وجئے شنکر نے کہا کہ وہ اسی موقع کی تلاش میں تھے اور دباؤ میں اچھا کرنا چاہتے ہیں، ہندوستان نے ودربھ کرکٹ ایسوسی ایشن (وی سی اے) اسٹیڈیم میں پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 48.2 اوورز میں 250 رنوں کا اسکور بنایا اور پھر آسٹریلیا کو 49.3 اوور میں 242 رنز پر روک دیا. ہندوستان نے آسٹریلیا کو 8 رنز سے شکست دے کر پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل کرلی ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.