the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
لندن، 7ستمبر (یو این آئی) ہندستانی سلامی بلے باز روہت شرما نے انگلینڈ کے خلاف پیر کو یہاں چوتھا ٹیسٹ میچ جیتنے کے بعد کہاکہ وہ جتنا ہوسکے اتنی دیرتک کریز پر رہنا چاہتے تھے آج اوول کے میدان پر سنچری ان کے لئے کافی خاص تھی



دوسری اننگز میں 127رن بناکر پلیئر آف دی میچ رہے روہت نے کہاکہ ہم جانتے ہیں کہ دوسری اننگز کتنی اہم ہوتی ہے۔
وراٹ نے بلے بازوں اور پوری ٹیم کی طرف سے جس کوشش کا ذکر کیا وہ بہت اہم تھا۔
غیرملکی زمین پر یہ میری پہلی سنچری تھی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.