the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
چنئی، 02 فروری (یواین آئی) انگلینڈ کے لیگ اسپنر جیک لچ کا کہنا ہے کہ وہ ہندوستان کے خلاف سیریز کے دوران اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنا چاہتے ہیں اور صرف اپنی کارکردگی پر ہی توجہ مرکوز کررہے ہیں لچ گزشتہ مہینے سری لنکا کے خلاف دو میچوں کی ٹسٹ سیریز میں شامل تھے جو تقریبا گزشتہ ایک



سال کے وقفے کے بعد ان کا پہلا بین الاقوامی میچ تھا۔
لیچ نے سری لنکا کے خلاف دس وکٹیں حاصل کی تھیں لیکن ان کا خیال ہے کہ ان کو ابھی بھی اپنی کارکردگی میں اصلاح کی ضرورت ہے۔
لچ کے علاوہ انگلینڈ کے آف اسپنر ڈومنک بیس ہندوستان کے خلاف انگلش ٹیم کے اسپن شعبے میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.