: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کولکاتہ، 13 جنوری (یو این آئی) بین الاقوامی کیریئر میں کافی اتار چڑھاؤ دیکھ چکے ہندوستانی بلے باز کے ایل راہل جنہوں نے کہا کہ وہ پانچویں نمبر پر بلے بازی کرنا پسند کرتے ہیں سری لنکا کے خلاف ہندوستان کی چار وکٹ
سے جیت کے بعد جمعرات کو راہل نے کہا، "نمبر پانچ پر بلے بازی سے مجھے اپنے کھیل کو کچھ بہتر طور پر سمجھنے میں مدد ملی ہے" یہ دیکھتے ہوئے کہ گیند قدرے پرانی ہے، آپ کو سیدھا اسپن کھیلنا ہوگا اور یہ وہ نہیں جو میں عام طور پرکرتا ہوں۔