the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
بنگلور، 06 اپریل (ایجنسی)رائل چیلنجرز بنگلور Royal Challengers Bangalore  کے خلاف اپنی دھماکہ خیز اننگز کے دم پر کولکاتا نائٹ رائڈرس کے دلچسپ جیت کے ہیرو بنے کیریبین کھلاڑی Andre Russell

font-size: 18px; text-align: start;"> آندرے رسل نے کہا ہے کہ وہ خود کو 'خاص' مانتے ہیں۔

بنگلور کے خلاف 206 رن کے ہدف کا کامیابی سے پیچھا کرنے کے بعد رسل نے کہاکہ میں صرف زیادہ سے زیادہ چھکے ہی مارنا چاہتا تھا کیونکہ چھکوں سے ضروری رن ریٹ کم ہو جائے گا۔ میں آخری اووروں میں تیز گیند بازوں کی بولنگ کا انتظار کر رہا تھا اور مجھے معلوم تھا کہ وہ صحیح سمت سے بولنگ نہیں کر پائیں گے کیونکہ میدان بہت چھوٹا ہے اور وکٹ بھی بیٹنگ کے لئے بہتر ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.