the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
ممبئی، 19 اپریل (یواین آئی) پنجاب کنگز کے خلاف یہاں اتوارکو آئی پی ایل 2021 کے 11ویں مقابلے میں دہلی کیپٹلز کی شاندار جیت میں اہم تعاون دینے والے اورمین آف دی میچ رہے شکھردھون نے کہا کہ وہ جانتے تھے کہ انہیں کیا کرنا ہے اورانہوں نے اسی



سمت میں کوشش کی۔

دھون نے میچ کے بعد کہا، ’’مجھے معلوم تھا کہ مجھے اپنے اسٹرائک ریٹ میں بہتری کرنی ہوگی، اس لئے ابتداسے ہی زیادہ خطرہ مول لیتے ہوئے کھیلناشروع کیا۔
گیندبازی میں تبدیلی سے ڈرانہیں اوراسی سوچ کے ساتھ کھیلا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.