the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
ممبئی، 20 مئی (یو این آئی) اپنی شاندار میچ جیتنے والی اننگ سے آئی پی ایل کے اس سیزن میں پہلی بارپلیئرآف دی میچ بننے والے وراٹ کوہلی نے کہا کہ بہت سارے جذبات تھے لیکن میں صرف چلنا چاہتا تھا بنگلورکے وراٹ نے گجرات کو آٹھ وکٹوں سے شکست دینے کے بعد کہا، ’’یہ میچ ہمارے لیے اہم تھا۔
ایک پروگرام



میں گفتگو کرتے ہوئے، میں نے جتن اور بھجو پا سے کہا تھاکہ میں نے ٹیم کے لیے کچھ نہیں کیا، صرف یہی چیز مجھے چبھ رہی تھی، مجھے خوشی ہے کہ میں یہ کرنے میں کامیاب رہا اور اپنی ٹیم کے لیے دو پوائنٹس حاصل کیے۔
آپ کو صرف نقطہ نظر کو درست رکھناہوتا ہے، آپ سے امیدیں ہوتی ہیں کیونکہ اتنے برسوں تک آپ نے کیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.