بنگلورو، 14 مارچ (یو این آئی) سری لنکا کے خلاف ہندوستان کی دو۔
صفر کی جیت میں پلیئر آف دی سیریز قرار دیئے گئے وکٹ کیپر رشبھ پنت نے پیر کے
روز میچ کے بعد کہا کہ وہ وکٹ کیپنگ اور بلے بازی دونوں سے لطف اٹھاتے ہیں۔
پنت نے کہا، ''میں نے پہلے کچھ غلطیاں کی ہیں لیکن میں بہتر ہو رہا ہوں۔