: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دبئی، 10 ستمبر (یو این آئی) پاکستان کے فاسٹ بالر نسیم شاہ نے دعوی کیا ہے کہ وہ تو ہندوستانی اداکارہ ماڈل و ڈانسر اروشی روٹیلا کو جانتے تک نہیں لیکن ساتھ ہی انہوں نے ان تمام افراد کا شکریہ بھی ادا کیا ہے جو انہیں
پسند کرتے ہیں- ہندوستان کی بولڈ اداکارہ اروشی نے چند دن قبل ایشا کپ کے پاکستان اور ہندوستان کے میچ کے دوران نسیم شاہ کی ایڈٹ شدہ ویڈیو اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں شیئر کی تھی جس پر اداکارہ خبروں کی زینت بنی تھیں-